بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صادق آباد کی نہر سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کی کنڈیر نہر سے 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دکاندار ہے، بچی اسکول سے واپسی پرچیز لینے دکان پر گئی تھی، ملزم کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا تو اس نے اعتراف جرم کرلیا۔

رحیم یارخان پولیس کے مطابق صادق آباد کی کنڈیر نہر سے جن 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں وہ کل شام سے لاپتہ تھے۔

سانگھڑمیں ماں کی 2 بچوں سمیت جمڑاؤ نہر میں چھلانگ لگانے کے واقعے کے بعد 4 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی، خاتون اور ایک بچے کی تلاش اب بھی جاری ہے۔

رحیم یارخان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.