بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبر پختونخوا: JUI اور ANP کا مہنگائی کیخلاف احتجاج

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبۂ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں 2 اہم جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔

ملتان (نمائندہ جنگ)مہنگائی کے وار جاری، آٹا ، چینی…

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع چار سدہ میں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔

جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف چار سدہ کے باچاخان چوک سے فاروقِ اعظم چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

مسلسل مہنگائی کے اس دور میں میاں بیوی دونوں مل کر بھی کمائیں تو پورا نہیں پڑتا، مہینہ کیسے گزرتا ہے؟

دوسری جانب ڈی آئی خان میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے ٹانک اڈہ چوک پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.