farnham thai i am vietnamese the smile on your face lets me know that dating uganda thuy tien hotel ho chi minh

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: دبئی جانے والی فلائٹ پر لیزر لائٹ مارنے والے کی تلاش

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہونے والی غیر ملکی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یورو کپ کے سیمی فائنل میں…

لاہور پولیس نے غیر ملکی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

لاہور پولیس کا مزید کہنا ہے کہ درج کیئے گئے مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

کراچی (آئی این پی) کراچی میں لینڈنگ کے دوران طیارے…

لاہور پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ لیزر لائٹ سے جہاز کا نشانہ لینے والے نا معلوم شخص کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.