لاہور میں خالی پلاٹ سے انسانی ہڈیاں نکل آئیں
لاہور کے علاقے یو بلاک ڈیفنس سی میں خالی پلاٹ سے انسانی ہڈیاں ملی ہیں، اے ایس آئی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہڈیاں تحویل میں لے لی گئیں اور تحقیقاتی، فرانزک ٹیموں نے شواہد بھی…