single males over 30 pen pals usa tian mi more dating site latest international dating site why do we worry about what others think where to find prostitutes in thailand

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویز

انگلینڈ کرکٹ کے سابق کپتان ٹیم مائیکل وان نے پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنےکی تجویز دے دی۔ 

مائیکل وان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کے پاکستان میں میچ  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کرنا سمجھدارانہ فیصلہ ہوگا۔

پی سی بی پر امید ہے کہ حکومت انگلینڈ کے دورے کو ممکن بنانے کیلئے ہرممکن اثرو رسوخ استعمال کرے گی۔

سابق کپتان انگلش کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ اگر سفر کرنا غیر محفوظ ہے تو میچ منسوخ کرنے کی بجائے شفٹ کرنے چاہیئں۔

مائیکل وان نے کہا کہ پُرامید ہوں کہ مینز اور ویمنز ٹیموں کے میچز منسوخ کرنے کے بجائے کھیلے جاسکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.