جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور یہ ہوائیں 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ نیویارک روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔اپنے دورے میں وزیر خارجہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداران سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔تاجکستان…

عوام سے گزارش ہے ماسک پہنیں ، ویکسین لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر عوام سے گزارش کی ہے کہ ماسک پہنیں اور ویکسین ضرور لگوائیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ترلائی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں پر دی جانے والی سہولیات اور ویکسین کا…

ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں: شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہم اپنے مداحوں کے سامنے اپنے ملک میں اپنے ملک…

ڈینس فریڈ مین بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کے خواہاں

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ بورڈ کے…

عین وقت پر سیریز منسوخ ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہوں: حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے عین وقت پر ختم ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہیں۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور...سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اسلام آباد کو ایشیاء کا…

کینیڈا عام انتخابات: ووٹنگ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے

کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ میں چند گھنٹے رہ گئے، الیکشن میں پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی شخصیات بھی انتہائی فعال ہیں۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرلز کا کنزرویٹو، این ڈی پی سے مقابلہ ہوگا اور اکثریتی حکومت…

وفاقی حکومت نے سندھ میں کیا کیا ہے؟، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں کیا کیا ہے؟ جو وعدے کئے وہ بھی پورے نہیں کئے، سی پیک سے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو نکلوا کر ایم ایل ون میں شامل کر دیا۔اویس قادر شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا…

میٹرک بورڈ کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت لال محمد کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والا شخص سیکیورٹی…

جہانیاں:زمیندار کے کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی انتقال کرگئی

جہانیاں میں گھر کے قریب کھیلتی تین سالہ بچی پر زمیندار کے 4 خطرناک کتوں نے حملہ کر دیا، بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی۔جہانیاں کے نواحی گاؤں 108 ٹن آر کے رہائشی متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تین سالہ بچی ثمرین گلی میں کھیل…

پاکستان:کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان…

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، TTP کمانڈر ہلاک، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر صفی اللّٰہ مارا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر…

کراچی: لانڈھی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔دوسری جانب میٹرک بورڈ آفس، رزاق آباد اور احسن آباد میں بھی فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں نیپا…

پشاور، داؤدزئی میں مرد اور عورت کا قتل

پشاور کے تھانہ داؤدزئی کے علاقے میں مرد اور عورت کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ورثاء نے دونوں مقتولین کو پھانسی دی اور خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرد کی تدفین کے موقع پر پولیس کو علم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا…

6 ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ، حارث طاہر نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کے حارث طاہر نے 6 ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ کے پہلے میچ میں حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے چینگ یو کیو کو پانچ ۔…

قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کرانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا…

جے یو آئی بلوچستان کا اجلاس آج کراچی میں طلب

جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے پارلیمانی ارکان اور مجلس عاملہ کا اجلاس آج کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔آج ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیا جائے گا۔جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالواسع نے…

مغرب نئے افغانستان کی حقیقت قبول کرے، شاہ محمود

وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ اور مغربی دنیا کو نئے افغانستان کی حقیقت کو قبول کرنا چاہیے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت کو الگ تھلگ کرنے سے خطے میں معاشی تباہی اور انتشار پھیل سکتا ہے۔برطانوی جریدے میں…

پی ایف یو جے کی ایگزیکٹو کونسل نے میڈیا اتھارٹی کو مسترد کردیا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو متفقہ طور پر مسترد کردیا۔ یہ فیصلہ لاہور میں تین روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں سامنے آیا۔فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے کہا ہے کہ مجوزہ…

فیاض الحسن چوہان نے تونسہ کی پناہ گاہ میں ایک بزرگ شہری کو گلے لگالیا

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے تونسہ کی پناہ گاہ میں ایک بزرگ شہری کو گلے لگالیا۔فیاض الحسن چوہان تونسہ میں پناہ گاہ کے دورے پر پہنچے تو وہاں پر موجود ایک بزرگ شہری نے انہیں دیکھ کر احتجاج کرنا شروع کردیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے…