مریم نوازنے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف باتیں کیں ان کوکتنے نوٹس ملے؟ اعظم سواتی
وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ’مریم نواز اور مولانا فضل الرحمٰن نے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف باتیں کیں ان کو کتنے نوٹس ملے جو مجھے دیا جارہا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر کو تنقید کا نشانہ…