neyo ethnicity country dating websites free is a dating site right for me im bold time cebu philippines right now bagoong isda in english

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: لانڈھی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

دوسری جانب میٹرک بورڈ آفس، رزاق آباد اور احسن آباد میں بھی فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

علاوہ ازیں نیپا پل اور گلشن حدید لنک روڈ سے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.