thai men names old women xnxx dating with female sex cavite prostitutes in bangkok

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہر یار آفریدی کا نیویارک کی سڑکوں پر گشت

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے نیویارک کی سڑکوں پر گشت کی ویڈیو جاری کردی۔

شہریار آفریدی نے نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی سڑکوں پر گشت کیا اور وہاں ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی۔

چیئرمین کشمیر کمیٹی نے اس ویڈیو میں خواتین کے سلسلے میں اپنے معاشرے اور امریکی معاشرے کا موازنہ کیا ہے۔

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ کے عوام نے اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کا بیانیہ مسترد کردیا۔

اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی کو متوازی رویہ اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو اس ویڈیو میں یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ وہ لوگ جو ہمیں لیکچر دیتے ہیں، دیکھیں ان کی بیٹیوں کا کیا حال ہے؟

شہریار آفریدی اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نیویارک پہنچے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.