کراچی: سفاک والد نے 3 سالہ بیٹے کے ناخن نکال دیئے
کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں سفاک والد نے مبینہ طور پر 3 سالہ بیٹے کے ناخن نکال دیئے، پولیس نے بچے کے والد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق ہجرت کالونی گلی نمبر 24 میں پولیس نے کارروائی کے بعد فیصل نامی ملزم کو…