chinese girl sex average height of a female china girl sex com www dateinasia sign in prince and princess school pasig penpals from america online sexy girl normal girl height

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناگن چورنگی پر پانی گرین لائن بسوں کے اسٹرکچر کے باعث جمع ہوا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ناگن چورنگی پر پانی گرین لائن کے اسٹرکچر کی وجہ سے جمع ہوا، ایس آئی ڈی سی ایل کو یہاں باکس ڈرین ڈالنی ہوگی۔

مرتضیٰ وہاب نے بارش کے بعد ناگن چورنگی کا دورہ کیا۔

تیز بارش کے بعد ناگن چورنگی کی سڑک بھی زیر آب آگئی، ٹریفک کی روانی معطل ہے۔

ایڈ منسٹریٹر کراچی نے کہا کہ دس روز پہلے نالوں کی صفائی کا کریڈٹ وفاق کو دینے والے اب کہاں ہیں۔

 مرتضیٰ  وہاب کا کہنا تھا کہ ناگن چورنگی پر ناظم آباد اور سخی حسن کا پانی آتا ہے، روڈ کی دوسری سائڈ کلیئر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.