niche dating site asian dating uk free stratford dating kills me makes me feel alive hurry up in chinese thuy tien hotel ho chi minh

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو وتیرہ بنالیا، چودھری پرویز اقبال

چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن چودھری پرویز اقبال نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو اپنا وتیرہ بنالیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اخبار اور سوشل میڈیا پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ ہی کوشش ہے کہ ثابت کیا جاسکے کہ پاکستان غیر محفوظ ملک ہے اور یہاں خانہ جنگی ہے۔

چودھری پرویز اقبال نے کہا کہ ہمیں بھارتی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنا ہوگا، دنیا کے سامنے بھارت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہوگا اور ذمہ داران کو سزا دینی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.