بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو وتیرہ بنالیا، چودھری پرویز اقبال
چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن چودھری پرویز اقبال نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو اپنا وتیرہ بنالیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اخبار اور سوشل میڈیا پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں…