super handsome boy i am an outgoing person 1 thing 2 do 3 words 4 you cupid meet singles how to be ulzzang boy be kind be sweet be a gentleman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مسلسل چوتھا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا، 4 روز میں انڈیکس 1339 پوائنٹس کم ہوا ہے۔

پاکستان کی ایکسپورٹس میں اضافے کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے خوش آئند ہے، پاکستانی سفارتخانہ

آج 100 انڈیکس کی گراوٹ 300 پوائنٹس رہی، کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 45 ہزار 296 ہے۔

شیئرز بازار میں آج 44 کروڑ 37 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 38 کروڑ روپے سے زائد رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 59 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 872 ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.