thai escort thailand baby lips philippines zarina photo cebuana singles prince and princess school pasig everyday is happy day

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ 

وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔

راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے اس میچ میں ناردرن نے بلوچستان کا دیا گیا 140 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔

ان سے قبل نامور آل راؤنڈر سہیل تنویر بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ 

خیال رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں وہاب ریاض سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.