برطانوی عدالت نے مجھے اور نواز شریف کو بےگناہ ثابت کیا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ برطانوی عدالتی فیصلے نے مجھے اور نواز شریف کو ہی بےگناہ ثابت نہیں کیا، بلکہ پاکستان کا نام بھی سرخرو کردیا۔رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بینک اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ،…