عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔عدالت نے پراسیکیوشن کے گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا، کیس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی…