free online dating boston skype add friends beautiful actress in philippines flirt com login country boy funny how to meet girls in the philippines free canadian dating services good thai girl dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نوازشریف ہی ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی اور حمزہ شہباز کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نوازشریف ہی ہیں، کنٹونمنٹ الیکشنز میں ڈکٹیٹرشپ دور سے بھی برے حربے استعمال کیے گئے لیکن ن لیگ کو بڑی کامیابی ملی۔

لاہور میں مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں  اویس لغاری نے بریفنگ دی۔

گارڈز نے زمین پر لیٹنے والے کارکن کو فوری طور پر راستے سے ہٹا دیا۔

مریم نواز کا اپنےخطاب میں کہنا تھا کہ ن لیگ میں سوچ اور نظریات مختلف ہو سکتے ہیں لیکن آخری فیصلہ نوازشریف کا ہی قابل قبول ہوگا۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حکومت نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، ہم نے تھانے کچہریاں بھی بھگتیں، چوری شدہ مینڈیٹ کی حکومت کا انتقام تحریک نجات سے کہیں زیادہ ہے۔

رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ویڈیو سے آدمی ڈسٹرب ہوجاتا ہے، اس کی فیملی ہوتی ہے ارشد ملک زیادہ افسردہ تھے، ارشد ملک نے اپنے دوستوں اور میاں صاحب سے ملاقات میں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر آئین اور قانون کی حکمرانی نہ ہوئی اور عوام کو روزگار نہ ملا تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گا۔

رانا ثنا اللّٰہ اور اویس لغاری کا کہنا تھا کہ صوبائی حلقوں میں تنظیمیں مکمل کرلی ہیں اب یونین کونسل سطح پر تنظیمیں مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.