taiwan friend finder the most beautiful girl in the philippines girls with long blonde hair subtle 中文 best online dating houston

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کی منظوری کیلئےاحتجاجی لائحہ عمل کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) بلوچستان نے مطالبات کی منظوری کےلیے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔

کوئٹہ میں وائی ڈی اے بلوچستان کی جنرل باڈی کا سول اسپتال میں اجلاس ہوا۔

ترجمان وائی ڈی اے کے مطابق اجلاس میں مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی لائحہ عمل کی منظوری دی گئی۔

حکومت سندھ نے صوبے کے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

ترجمان کے مطابق صوبے بھر کے اسپتالوں میں او پی ڈی صبح 8 سے10 بجے تک معطل رہیں گی۔

ترجمان وائی ڈی اے کے مطابق احتجاج مریضوں اور ڈاکٹروں کو درپیش مسائل کے سدباب کے لئے کیا جارہا ہے۔

ترجمان کے مطابق حکومت نے ہفتے کے اندر مطالبات تسلیم نہ کیے تو احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.