جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل ساتواں منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچنج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ساتواں مسلسل منفی دن رہا۔ سات روز میں 100 انڈیکس کی گراوٹ 2102 پوائنٹس رہی۔بینچ مارک 100 انڈیکس آج 255 پوائنٹس کم ہوکر 44817 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 899 پوائنٹس کے…

ملتان: لڑکی کے بال کاٹنے میں ملوث دادا گرفتار

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں مبینہ طور پر تعلیم نہ چھوڑنے پر  لڑکی کے بال کاٹنے میں ملوث لڑکی کے دادا کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد دیگر 5 افراد کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شجاع…

سازش کےتحت پاکستانی شناختی کارڈ بدنام کیا جا رہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سازش کےتحت پاکستان کے شناختی کارڈ، ویکسینیشن اور پاسپورٹ کو دنیا میں بدنام کیا جا رہا ہے، جعلی ویکسی نیشن کے حوالے سے نادرا کا کوئی قصور نہیں، ملک میں سائبر کرائمز میں اضافہ ہوا ہے۔شیخ رشید احمد نے…

وزیراعلیٰ سندھ بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  کراچی میں ترقی کے لیے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سے کہوں گا بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں۔کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان…

پی پی کی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت

پیپلز پارٹی نے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع کی شدید مخالفت کردی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع کی سخت مخالفت کرے گی۔ بلاول بھٹو نے…

زبیر عمر کا اپنی وائرل ویڈیو پر ردعمل

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر اپنی زیرِ گردش ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔سابق گورنر سندھ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وائرل ویڈیو کو جعلی اور اپنے خلاف سازش قرار…

نیو کے سی آر کوئی نیا منصوبہ نہیں ، ریلوے ذرائع

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے (کے سی آر) کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ نون کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیز کو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔جیو نیوز کو ریلوے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی قیمت میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سفید چنے کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سفید چنے کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 160روپے فی…

کراچی میں آج اچانک بارش کیوں ہوئی؟

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک ہونے والی تیز بارش مائیکرو برسٹ کے باعث ہوئی۔ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ صدر میں اچانک چاروں جانب سے تیز ہوائیں چلیں، بارش مخلتف سمتوں سے برسی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل…

لاہور سےچینی شہری کی بیوی اغواء

لاہور کے فیکٹری ایریا سےچینی شہری کی بیوی اغواء ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق چینی شہری نے پاکستانی خاتون سےشادی کی تھی۔چینی شہری نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کسی نے اس کی بیوی کو اغواء کرلیا ہے۔راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے…

فہمیدہ مرزا کی پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی آمد

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی چوک پہنچ گئے۔اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ  پشاوری چپل دنیا بھر میں ایک برانڈ بن چکی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہت خوشی سے پشاوری…

وزیرِ اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان اپنے دورۂ کراچی میں آج کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے، 5سال بعد احتساب…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزہواوں کے ساتھ بارش  کا سلسلہ جاری ہے، کینٹ اسٹیشن پر آندھی کے ساتھ بارش کے بعد کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کےانتظامات درہم برہم ہوگئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا…

داتا گنج بخش کے 3 روزہ عرس کا دوسرا دن

لاہور میں معروف صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے 978 ویں 3روزہ سالانہ عرس کا آج دوسرا دن ہے، عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔کورونا کی صورتحال کے باوجود حضرت علی بن عثمان الہجویری…

کراچی، سی ٹی ڈی کی حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی، 2 ملزم گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی حساس اداروں کے ہمراہ کراچی کے علاقے ہاکس بے میں کارروائی کے دوران 2 ملزم گرفتار کر لیے گئے ہیں۔سی ٹی ڈی افسر مظہر مشوانی کے مطابق ملزم نسیم اللّٰہ نسیم اور محمد عیسیٰ عرف مولوی ادریس دہشت گردی کی…

پشاور :بی آر ٹی میں کورونا SOPs کی خلاف ورزی

پشاور کی بی آر ٹی میں 50 فیصد سواریوں سے متعلق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ دفتری اوقات میں بی آرٹی بسوں میں رش معمول کی بات ہے۔پشاور(گلزار محمد خان) بی آ ر ٹی کیلئے اےڈی بی...انہوں…

صدارتی نظام کے نفاذ کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ صدارتی نظام کے لیے دائر درخواستوں میں اٹھایا گیا نقطہ سیاسی ہے، اس نظام کے لیے آئین کوئی…

کراچی میں کل سے 2 اکتوبر تک بارشوں کا امکان

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز  کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے 2 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے کہا کہ  کل تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے جس سے شہر میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔انہوں…

پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنائیں گے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنانے کیلئے پرعزم ہیں، دنیا بھرمیں سیاحت کا شعبہ زرمبادلہ کمانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔عالمی یوم سیاحت کے موقع پر پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج ہم…

گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی KCR آ رہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی آ رہا ہے، صوبائی حکومت صرف 6 ارب روپے دے رہی ہے، نون لیگ کئی بار حکومت میں آئی لیکن کراچی کیلئے کام نہیں کیا، جبکہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو 13…