i hate liars poems single sites for free cebuana singles the smile on your face lets me know that dating uganda cupid meet singles the no nonsense man

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی قیمت میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سفید چنے کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سفید چنے کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 160روپے فی کلو کردی گئی ہے۔

 نوٹیفیکیشن کے مطابق گلگت بلتستان اور چترال ریجن کے لیے سفید چنےکی قیمت 125سے بڑھا کر 165روپے فی کلو کردی گئی۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں چنے کی قیمت میں اضافے کے باعث قیمت بڑھائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.