up personals indian divorced dating sites australia i am looking for a husband single woman dating free chat websites for singles hot looking asian women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فہمیدہ مرزا کی پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی آمد

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی چوک پہنچ گئے۔

اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ  پشاوری چپل دنیا بھر میں ایک برانڈ بن چکی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہت خوشی سے پشاوری چپل پہن کر کراچی جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.