flirt com login kills me makes me feel alive sexyfatgirls thailand female i hate liars poems tiny little asian free matrimonial site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حسن علی سینٹرل پنجاب کیلئے دستیاب، انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں، ذرائع

فاسٹ بولر حسن علی کی انجری کی نوعیت سنجیدہ نہیں، وہ سینٹرل پنجاب کو اگلے میچوں کے دستیاب ہوں گے۔

حسن علی جو گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے حسن علی کو آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

نیشنل ٹی 20 کپ میں سینٹر ل پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حسن علی نے آرام کرنے کے بجائے خود کو ٹیم کے لیے دستیاب قرار دیا، وہ سمجھتے ہیں کہ انجری کی نوعیت سنجیدہ نہیں۔

نیشنل ٹی 20 کپ کا 2 دن کے وقفے کے بعد 29 ستمبر سے دوبارہ آغاز ہوگا اور حسن علی سینٹرل پنجاب کو ایونٹ کے اگلے میچوں کےلیے دستیاب ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.