time cebu philippines right now woman dating site i am looking for a husband seeking true love south asian singles toronto

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا جواب

قائد حزب اختلاف شہباز شریف  نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے صحافی کے سوال پر مختصر جواب دے دیا۔

21 ماہ کی تحقیقات اور 20 سال کے مالی معاملات کا جائزہ…

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع پر کیا کہیں گے؟۔

شہباز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو آئین اور قانون کہے گا وہ کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.