dating with female be kind be sweet be a gentleman thailand teen pic cairns rub and tug free online dating boston queen without a crown cupid free dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا کی سب سے مہنگی لکڑی جو سونے اور ہیرے سے بھی زیادہ قیمتی ہے

جب آپ کرہ ارض پر نایاب اور انتہائی قیمتی مواد کے بارے میں سوچتے ہیں تو یقیناً آپکا گمان ہیروں، پلاٹینم یا سونے کی جانب جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لکڑی کی ایک ایسی خصوصی قسم بھی ہے جو دراصل ان مذکورہ بالا تمام قیمتی اشیا سے بھی زیادہ مہنگی ہوتی ہے، جی ہاں یہ کینام کی لکڑی ہے، جو دنیا میں لکڑی کی سب سے مہنگی قسم ہے۔

یہ قیمتی معدنیات سے بھی زیادہ مہنگی ہے، اسے جاپان میں کیارا کہتے ہیں اور یہ بہت ہی نایاب قسم کی اگرووڈ ہے جو کہ پرفیوم اور اگربتی بنانے والی صنعتوں میں استعمال ہوتی ہے۔

آپ نے اپنے اردگرد کے پارکوں میں والدین کو اپنے بچوں کو سلائیڈ کرنا سیکھاتے ہوئے یقیناً دیکھا ہوگا۔

اسکی وجہ یہ ہے کہ اس لکڑی کی خوشبو بہت تیز ہوتی ہے، جبکہ یہ جزیرہ نما عرب میں بھی عطر اور خوشبوؤں کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے، اس لکڑی کی ایک گرام کی قیمت دس ہزار امریکی ڈالرز سے زیادہ ہوتی ہے، جس نے  اسے کرہ ارض کی سب سے مہنگی لکڑی بنادیا ہے۔

ماہرین کے مطابق کنویں کی چوڑائی 100 فٹ جبکہ اس کی گہرائی 367 فٹ ہے۔ عمان کیو ایکسپلوریشن ٹیم کے مطابق کنویں کے اندر سانپ، مردہ جانور اور مختلف موتی پائے گئے، تاہم مافوق الفطرت مخلوقات کی کوئی علامات موصول نہیں ہوئی۔

کینام سے بنی ہر قسم کی اگرووڈ بہت زیادہ مہنگی ہوتی ہے، اسے الوس ووڈ، ایگل ووڈ یا عود بھی کہتے ہیں اور یہ چینیوں، جاپانیوں، بھارتیوں، عرب اور جنوب مشرقی ایشیائی ثقافتوں میں ہزاروں سال سے ایک اہم حصہ ہے۔

ویسے تو یہ ہمیشہ ہی ایک قیمتی شے رہی ہے لیکن حالیہ سالوں میں اسکی قیمت ڈرامائی انداز میں بڑھ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.