جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 52 جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔آج…

نوری آباد حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا

سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا۔کراچی کے قریب نوری آباد ایم نائن موٹر وے پر بس اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور…

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں طاقت ور ہوا کا کم دباؤ تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر محکمۂ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں اربن فلڈنگ کا…

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکو اسلحہ اور کورنگی سے ہی چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیئے گئے۔پولیس کے مطابق کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں شہری کو لوٹنے…

لاہور: لیڈی ڈاکٹر کیسے قتل ہوئی؟ سہیلی نے بتا دیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر خولہ کی سہیلی رجاء کا بیان سامنے آیا ہے جس سے وہ ملنے گئی تھی اور رجاء اس قتل کی عینی شاہد بھی ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ ڈاکٹر خولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد…

کراچی، بس اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

کراچی میں نوری آباد کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے خیرپور جارہی تھی کہ نوری آباد کے قریب حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو کوٹری تعلقہ…

لاہور،حضرت داتا گنج بخش ؒ کا تین روزہ عرس ختم ہوگیا

لاہور میں حضرت داتا گنج بخش ؒ  کا تین روزہ سالانہ عرس خصوصی دعا کے بعد ختم ہوگیا۔داتا گنج بخش کے سالانہ عرس میں ملک بھر سے عقیدت مندوں نے شرکت کی اور ملک میں امن و سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات…

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں امریکی جنرلز نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی حیثیت میں ڈھائی ہزار امریکی فوجی افغانستان میں رکھنے کی تجویز دی تھی۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔ری پبلکن…

شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی

شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔پیانگ یانگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔ یہ میزائل ایٹمی ہتھیار لے…

شاہ محمود نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام سے ملاقات میں بھی مسئلہ…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر عدالت برہم

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات نہ روکنے پر سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب غیر قانونی تعمیرات ہو رہی ہوتی ہیں تو حکام کے ہونٹ سلے ہوئے اور ہاتھ پاؤں بندھے ہوتے ہیں۔عدالت کا کہنا ہے کہ جب…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہوسکا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے لئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تیس تاریخ سر پر آگئی اور پورا دن ٹیکس چالان کی تیاری معطل رہی۔پورٹل پر بلا تعطل کام نہ…

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی دیرپا ترقی، سی…

ملازمین کو سلیکشن کمیٹی نے ملازمت پر رکھا، رضا ربانی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے ملازمین کو سلیکشن کمیٹی کے ذریعے ملازمت پر رکھا گیا تھا، ملازمین کو رکھنے کے لیے اشتہار دیے گئے تھے، یہ ملازمین ایم پی ون کے نہیں گریڈ ایک سے 17 کے ملازم تھے۔رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ملازمین کی…

حکومت گیس کی قیمتیں پھر بڑھا رہی ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ‏پیٹرول اور بجلی کے بعد حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جارہی ہے۔شیری رحمان کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس نرخوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے…

برطانوی خاتون براڈ کاسٹر اور سابق آئرش کرکٹر کی انگلش بورڈ پر تنقید

مینز اور ویمنز ٹیموں کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو بدستور تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برطانوی خاتون براڈ کاسٹر اور سابق آئرش کرکٹر ایزابیل ویسٹ بری نے ای سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں…

چیئرمین پی سی بی کا انضمام الحق کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ اب بہتر ہیں اور گھر واپس آگئے ہیں۔سب لوگوں کا بہت…

امریکی جنرل کا اپنے چینی ہم منصب کو فون کالز کرنے کا دفاع

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں جنرل مارک ملی نے  اپنے چینی ہم منصب کو فون کالز کا سختی سے دفاع کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جانتے ہیں اور یقین بھی ہے کہ صدر ٹرمپ کا چین پر حملہ کرنے کا ارادہ نہیں تھا لیکن اُس وقت ان کا کام…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 14 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ 14 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوویڈ پروٹوکولز کے بعد پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن 16 اکتوبر کو ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…