knoxville hookups hookup Longmeadow what is the best gay hookup app my uber hookup 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکو اسلحہ اور کورنگی سے ہی چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیئے گئے۔

پولیس کے مطابق کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں شہری کو لوٹنے والے 2 ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے…

گرفتار ملزمان شہری سے نقد رقم اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو رہے تھے۔

ملزم بلال اور امیر حمزہ کو اس سے قبل درج مقدمے کے مدعی نے بھی شناخت کر لیا ہے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور پہلے سے چھینی گئی موٹر سائیکل ملی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.