نوجوت سدھو کے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آگئی
بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نامور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آگئی۔ خیال رہے کہ سدھو نے انڈین نیشنل کانگریس پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ان کے…