جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت میں مسلمانوں کیلئے مودی و بی جے پی سب سے بڑا خطرہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مسلمانوں سے نفرت کو اس کے دیرینہ دوست اسرائیل کے اخبار نے بھی بے نقاب کردیا۔ نریندر مودی حکومت کے بارے میں اسرائیلی اخبار دی ہاریٹز میں تجزیاتی رپورٹ شائع ہوئی…

کینسر ایک موذی مرض، علاج بھی سستا نہیں

گزشتہ تین سال میں کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ ملتان کا رہائشی محمد سعید بھی کینسر کا مریض تھا لیکن ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سے وہ اپنا علاج نہ کراسکا۔ ہاتھ میں تصویر لئے بیٹھی یہ محمد سعید کی بیوہ ہے،جو کیسنر کے…

محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا

چند دنوں قبل گیسٹرو کی وجہ سے بیمار ہونے والے پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ اب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کروائے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ان ٹیسٹس میں محمد حفیظ کو ڈینگی…

واجد شمس الحسن بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم دیکھنے کے خواہشمند تھے

پاکستان میں برطانیہ کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو وزیراعظم پاکستان دیکھنے کے خواہشمند تھے۔ خیال رہے کہ سابق ہائی کمشنر اور صحافی واجد شمس الحسن آج لندن میں انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر…

کابینہ اجلاس: افغان صورتحال، مہنگائی دیگر اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، منہگائی اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے متعدد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی اور ایوی ایشن…

بورڈ کو اپنی سوچ سے نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا، مونٹی پنیسر

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی پر سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی اپنے بورڈ سے ناراض ہوگئے۔ پنیسر کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ کو اپنی سوچ سے باہر نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا۔اپنے ایک کالم…

نواز اور شہباز شریف پھر سرخ رو ہوئے، مریم نواز

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک بار پھر میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سرخرو ہوئے ہیں، اگر ہم پر جھوٹے مقدمات نہ بنتے تو لوگوں کو کیسے پتاچلتا کہ سچ اورجھوٹ کیا ہے، ہم نے چند سال کے اقتدار کا سودا…

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک نے جیت لیا

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک ہاکی ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں واپڈا کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ محنت اور لگن سے ہاکی کا سنہری دور واپس لایا جاسکتا ہے۔…

روس میں کورونا سے 24 گھنٹے میں ریکارڈ 852 اموات

روس میں کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئی ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 852 افراد کا انتقال ہوا۔ان اموات کے بعد روس میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2…

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے، جہاں جسمانی اعضا سے محروم متاثرین تڑپ رہے ہیں۔کابل کے ایک بحالی سینٹر…

شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانے والے طعنہ دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں شہباز شریف کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے والے طعنہ دے رہے ہیں۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ جو کرپٹ مافیا…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے بھارت جانے کیلئے حکومت سے این او سی طلب

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خالد سجاد کھوکھر نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لیے حکومت سے این او سی طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ 12واں جونیئر ہاکی ورلڈکپ بھارت میں ماہِ نومبر میں ہونے جارہا ہے۔ اس ایونٹ میں قومی ٹیم نے بھی کوالیفائی کیا ہے،…

انٹربینک میں ڈالر 169 روپے 96 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے اضافے سے 169 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 171 روپے 80 پیسے ہے، اوپن…

کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی کی خبر کی تردید

کابل یونیورسٹی انتظامیہ نے جامعہ میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کردی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کابل یونیورسٹی میں طالبات معمول کے مطابق حصول علم کے لیے آرہی ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید کہا کہ کابل یونیورسٹی…

وزیراعظم کا ای وی ایم پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

کیس میرٹ پر روزانہ چلا تو شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کیس چلا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 25 سال کے لیے جیل جاسکتے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر میرٹ پر روزانہ کیس چلا تو شہباز شریف…

ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، فیصل جاوید

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں فیصل جاوید نے کہا کہ بات قائل ہونے کی ہو تو قائل ہوجائیں نہ کہ ایک جگہ پھنس کر اڑے رہیں۔انہوں نے کہا…

دشمن کو ناکام کرنا ہے تو استعمار کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے، آغا سید حامد موسوی

قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کو ناکام کرنا ہے تو استعمار کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے۔راولپنڈی اسلام آباد میں چہلم کے مرکزی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ اگر دشمن کو ناکام کرنا ہے تو…

اے این پی لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب میں اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ بہت پاپڑ بیلنے کے بعد صوبائی خود مختاری ملی۔انہوں…

انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر سچن ٹنڈولکر کا ٹوئٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت پر کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا…