www dateinasia sign in hot asia girls dating with female meet single women in south africa how to take care of siberian husky in the philippines baby lips philippines everybody wants love everybody wants to be loved kizzle

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ محمود نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔

لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام سے ملاقات میں بھی مسئلہ کشمیر اٹھایا۔

شاہ محمود قریشی کی آج برطانوی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ لندن میں وزیر خارجہ نے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا اور کشمیری رہنماؤں سے ملاقات بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.