nakedthaigirls sharayu queen without a crown tian mi cairns rub and tug

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیئرمین پی سی بی کا انضمام الحق کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ 

اپنے بیان میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ اب بہتر ہیں اور گھر واپس آگئے ہیں۔

سب لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے دعائیں کیں، دعاؤں کے وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مجھے صحت عطا فرمائی، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم

انہوں نے کہا کہ میرے دوست آرام کریں اور مکمل صحت یاب ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.