وفاقی وزیر خسرو بختیار کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت
وفاقی وزیر خسرو بختیار کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ کون سا قانون کہتا ہے کہ وفاقی وزیر پر انکوائری شروع ہو جائے تو اسے عہدے سے مستفی ہونا چاہئے؟دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ…