ہرنائی میں کان کنی پر عارضی طور پر پابندی عائد
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے اور آفٹرشاکس کی وجہ سے کان کنی پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہرنائی میں کان کنی پر پابندی پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے لگائی گئی۔ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے 65 گھنٹے بعد 3…