burley bike hookup daty hookup gay clubs for hookups edf8329we bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سردیوں میں گیس کا شدید بحران آنے والا ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بارسردیوں میں گیس کا شدید بحران آنے والا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ ایل این جی ٹرمینل نہیں آئے۔

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے موسم سرما…

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی دی گئی بولی پر دنیا بھر سے ایک بھی کمپنی نہیں آئی، دنیا کو اب وفاقی حکومت پر اعتبار نہیں رہا ہے۔

ملک میں سردی میں گیس کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے مزید کہاکہ گیس کے متبادل کے طورپر بجلی بھی استعمال نہیں ہوسکتی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.