office hookup whatsapp groups for hookups gay vegas hookup casual encounter hookups glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہرنائی میں کان کنی پر عارضی طور پر پابندی عائد

بلوچستان کے ضلع ہرنائی  میں زلزلے اور آفٹرشاکس کی وجہ سے کان کنی پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 ہرنائی میں کان کنی پر پابندی پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے لگائی گئی۔

ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے 65 گھنٹے بعد 3 سالہ بچی زندہ نکال لی گئی ہے۔

 ہرنائی میں کان کنی پر پابندی 12سے19 اکتوبرتک عائد کی گئی ہے، آفٹر شاکس کی وجہ سے مائنز گرنے اور جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.