homemade hookup hookup Blooming Grove 80 hookup free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسد عمر کی پرانی ویڈیو دوبارہ موضوعِ بحث

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کی بیٹے کی مہندی پر ڈانس کرتے ہوئے ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ موضوعِ بحث بن گئی ہے۔

اسد عمر کی وائرل ہونے والی اس ڈانس ویڈیو کو بہت سے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے شیئر کیا گیا تھا اور ان کے ڈانس کی تعریف بھی کی گئی تھی ۔

اس ویڈیو میں اسد عمر اپنے بیٹے کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اسد عمر نے امریکی صدر جو بائیڈن کی ترقی پسندانہ کورونا پالیسی کو قابلِ تعریف بھی قرار دیا۔

اب ایک بار پھر سے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور ٹوئٹر صارفین اسد عمر کی اس ویڈیو پر ناقدین کی جانب سے ہونے والی تنقید پر ان کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں ۔

یہاں ٹوئٹر صارفین کی جانب سےوفاقی وزیر کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹس پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.