hookup Middletown Delaware best really free hookup sites hookup by tinder hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ حکومت کا وفاق پر سندھ کی جامعات کا بجٹ کم کرنے کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت آنے کے بعد سے سندھ کی جامعات کے حالات ابتر ہیں۔

اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ کی جامعات کی گرانٹ آدھی کردی ہے، گرانٹ کم ہونے سے سندھ کی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔

صوبائی وزیر برائے زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاق کی ناقص زرعی پالیسی کی وجہ سے زراعت تباہ ہو چکی ہے۔

وزیر جامعات کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافے سے جامعات کے اخراجات دگنے ہوئے ہیں، وفاقی حکومت نے گرانٹ میں کمی کر کے جامعات کے لیے بحران پیدا کیا ہے۔

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے دریا پر ڈاکہ ڈال کر بیٹھی ہے، ہمیں حصے کا پانی نہیں دیا جارہا، جب سندھ کو پانی نہیں مل رہا تو بلوچستان کو کیسے ملے گا، اس وقت وفاقی حکومت نے دونوں صوبوں کا پانی بند کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق جامعات کو پیروں پر کھڑا کرنے کے لئے بجٹ میں اضافہ کرے، سندھ حکومت نے 6 ارب روپے گرانٹ جامعات کے لیے رکھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.