emily willis hookup best place for discreet hookups married glasgow hookups bbw hookups app hookups skateboards shirts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

والد کا سوئم جمعرات کو ہوگا: شرمیلا فاروقی کا انسٹاگرام پر اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنے مرحوم والد محمد عثمان فاروقی کے سوئم کی تاریخ اور دن کے بارے میں اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شرمیلا فاروقی نے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنے مرحوم والد محمد عثمان فاروقی کے سوئم کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی۔

شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ’اُن کے مرحوم والد محد عثمان فاروقی کا سوئم 14 اکتوبر بروز جمعرات عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان کیا جائے گا۔‘

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ’والد کا سوئم کراچی میں واقع اُن کی رہائش گاہ پر ہی کیا جائے گا۔‘

رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کر گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔

محمد عثمان فاروقی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے تصدیق کی گئی تھی۔

مرحوم محمد عثمان فاروقی سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل بھی رہ چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.