اپوزیشن نے الیکشن کمیشن تقرری کمیٹی پر اعتراض اٹھادیا
اپوزیشن نے الیکشن کمیشن تقرری کمیٹی پر اعتراض اٹھادیا اور اتحادی جماعت ق لیگ اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی نمائندگی کے خاتمے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔اسٹیئرنگ کمیٹی کے ورچوئل اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے کمیٹی میں…