گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی سب سے بڑی سبزیوں کی ویڈیو شیئر کردی
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی سب سے بڑی سبزیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سےانسٹاگرام پر اکثر مختلف ریکارڈز کی مختلف ویڈیوز پوسٹ کی جاتی ہیں۔ان کی شیئر کی گئی نئی ویڈیو ناقابل یقین ہے، اس ویڈیو میں…