ملالہ نے نکاح پرکس ڈیزائنر کا جوڑا پہنا ؟
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ملالہ یوسف زئی نے اپنی زندگی کے اس اہم دن پر پاکستان کے مشہور برانڈ ’زاویے‘سے ہلکے گلابی رنگ کے مشرقی لباس کا انتخاب کیا۔برانڈ کی…