کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں۔ماہرین کے…