ٹی20 ورلڈکپ فائنل: 3 کھلاڑی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں 3 کھلاڑیوں کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولاک کو ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔اسی طرح سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے…