اپوزیشن کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں: عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ مسلم لیگ ق ہماری اتحادی جماعت ہے، پنجاب میں ہمیشہ مشاورت کے ساتھ فیصلے کئے ہیں، ہمیشہ اتحاد…