آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنسز میں بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی 2014ء سے زیرِ التواء اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیلوں پر سماعت 15 نومبر کو اسلام آباد ہائی…