حکومت کی بیساکھیاں ہل چکی ہیں، شیری رحمان کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی بیساکھیاں ہل چکی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے پی پی سینیٹر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ…