بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی ملنے پر وسیم خان بھی خوش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو (سی ای او) نے پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی ملنے پر بہت خوش ہوں۔

شعیب اختر، وقار یونس، ڈینی موریسن، ورنن فیلنڈر، اظہر علی اور کرونا رتنے نے پیغامات شیئر کیے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے آخری مرتبہ 1996 میں آئی سی سی ایونٹ ورلڈکپ کی میزبانی کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ آئی سی سی کے ایونٹ کی میزبانی کے لیے بہت محنت کی تھی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی سی بی اور کرکٹ شائقین کو مبارکباد دیتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.