ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت، زیر حراست نکاح خواں کے اہم انکشافات
دادو کی رہائشی اور میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں، مرکزی ملزم شمن سولنگی کی گرفتاری کے لئے دادو میں چھاپے مارے گئے ہیں جبکہ زیر حراست نکاح خواں نے بھی اہم انکشافات کیے ہیں۔پولیس کے مطابق نکاح نامے پر دستخط…