مری میں 17 انچ سے بھی کم برف پڑی تھی
برفانی طوفان کی رات مری میں صرف سترہ انچ سے بھی کم برف پڑی لیکن انتظامیہ کی جانب سے اسے نہیں ہٹایا جاسکا جس کے باعث لوگ برفانی طوفان میں پھنس کر زندگیاں کھو بیٹھے تھے۔سانحہ مری پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، ملکہ کوہسار میں کئی فٹ برف باری کے…