سانحہ مری پر حکومتی رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کی انوکھی منطق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اور مری سے منتخب رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے مری واقعے پر انوکھی منطق پیش کردی، حکومت کی ذمه داری تو قبول کرلی لیکن حکومت کو قصور وار قرار دینے سے انکاری نظر آئے۔جیونیوز کے…